Jump to content

Archive:Painda Khel: Difference between revisions

From IdeaWazaWiki
very shocking that someone tried hijacking a Ghilzai tribal identity and replace it with a Hindki Tanoli one. This was being done by IP User:39.62.186.117
Shamozai tribe شموزئ قبیلہ شموزئ قبیلہ اتمان خیل قوم کے ذیلی شاخ ہے۔جو کہ باجوڑ اور مالاکنڈ کے انچے اور ہموار علاقوں پر آباد ہیں۔ان کے مشہور علاقوں کے نام کچھ یوں ہیں۔ارنگ برنگ،برتراس ،بانڈگئ،چینہ گئ اور پائندہ خیل ترغاو آور غرشموزئ ہیں۔اسکے علاوہ مالاکنڈ آگرہ اور دیر لوئر میں کافی مقدار میں اباد ہیں۔ لوئر دیر علاقوں کے کچھ یوں ہیں منڈہ،پیٹو درہ۔شاٹئ درہ،غونڈئ،لنڈی شاہ،چمن آباد،گلوتنگئ مالاکنڈبانڈہ بالاوپائین اور سفرے شامل ہیں۔قبیلہ شموزئ نے ہمیشہ اتمان خیل قوم کو لیڈ کیاہیں۔پاکستان کی...
Line 1: Line 1:
{{Refimprove|date=January 2017}}
Shamozai tribe شموزئ قبیلہ
The '''Painda Khel''' is a clan of [[Tanoli]] origin which inhabits lands in Bajna and [[Mansehra]] and north of [[Mansehra District]] in [[Pakistan]].
شموزئ قبیلہ اتمان خیل قوم کے ذیلی شاخ ہے۔جو کہ باجوڑ اور مالاکنڈ کے  انچے اور ہموار علاقوں پر آباد ہیں۔ان کے مشہور
 
  علاقوں کے نام کچھ یوں ہیں۔ارنگ برنگ،برتراس ،بانڈگئ،چینہ گئ اور پائندہ خیل ترغاو آور غرشموزئ ہیں۔اسکے علاوہ مالاکنڈ آگرہ
Painda Khail Was also known as Son of Painda Khan Tanoli.
اور دیر لوئر میں کافی مقدار میں اباد ہیں۔ لوئر دیر علاقوں کے کچھ یوں ہیں منڈہ،پیٹو درہ۔شاٹئ درہ،غونڈئ،لنڈی شاہ،چمن آباد،گلوتنگئ مالاکنڈبانڈہ بالاوپائین اور سفرے شامل ہیں۔قبیلہ شموزئ نے ہمیشہ اتمان خیل قوم کو  لیڈ کیاہیں۔پاکستان کی آزادی اور کشمیر کی لڑائیوں میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔شموزئ قبیلہ بنیادی طور پر چار بڑے شاخوں میں تقسیم کیا ہیں۔1پائندہ خیل 2سرنی خیل 3سرکانی خیل 4عمرخیل  کچھ لوگ میاگان اسکا پانچواں  شاخ تصور کرتاہیں۔پائندہ خیل شموزئ کا سب سے بڑا بیٹا جانا جاتا ہے۔قبیلہ شموزئ ہمیشہ پرامن اور غیرت مند اور محبت والا ہیں۔ساتھ بہادر اور جنگی مہارت رکھنے اور قربانی دینے والے بھی ہیں۔انگریزوں کے بہت لڑائیاں لڑی ہیں۔
جن میں کچھ مشران وملکانان کی  نام کا ذکر کرتاہو۔اخوند صوفی عبدالرحمن اتمان خیل،ملک بخت پوراتمانخیل،ملک محمد عمر سوال قلعہ،ملک محمد یعقوب قلقلہ،ملک میاں شاہ جہان شہید۔شموزئ قبیلہ نے ہمیشہ اپنی تنازعات جرگہ پرحل کئ ہیں۔شموزئ قبیلہ کی رواج ملک عطا بابا سے عالم شاہ تک اور اب بھی وہی کاوہی رواج ہے۔شموزئ کے علاقوں پرانے زمانے کا شخصیات دفن ہیں۔جن میں سے ایک غازی بابا/غازی پیغمبر بھی ہے۔جوکہ ارنگ کے علاقہ زیارت میں دفن ہے۔شموزئ ہمیشہ دوسرے اتمان خیل قبیلوں کے طرح اذاد رہھ چکے ہیں۔نواب ایزم اور خان ایزم کبھی قبول نہیں کیا۔1958ءمیں نواب عبدالسبحان ساتھ اختلافات لڑائی میں بدل گئی جس میں نواب خار کو شکست ہوئی۔ان میں ملک شاطر خان عمر خیل،ملک میاں شاہ جہان،ملک فیض طلب خان پائندہ خیل،ملک گل شریف خان پائندہ خیل،ملک مجید خان سرنی خیل ملک امروز سرنی خیل ملک میاں گل جان پائندہ خیل،ملک عبدالغفار خان سرکانی خیل،ملک علیزے عمر خیل، ملک نور محمد خان سرکانی خیل، ملک میجر فضل کریم شامل ہیں۔
تحریر عبدالرحمن پائندہ خیل


==History==
==History==

Revision as of 18:33, 7 November 2024

Shamozai tribe شموزئ قبیلہ شموزئ قبیلہ اتمان خیل قوم کے ذیلی شاخ ہے۔جو کہ باجوڑ اور مالاکنڈ کے انچے اور ہموار علاقوں پر آباد ہیں۔ان کے مشہور

 علاقوں کے نام کچھ یوں ہیں۔ارنگ برنگ،برتراس ،بانڈگئ،چینہ گئ اور پائندہ خیل ترغاو آور غرشموزئ ہیں۔اسکے علاوہ مالاکنڈ آگرہ 

اور دیر لوئر میں کافی مقدار میں اباد ہیں۔ لوئر دیر علاقوں کے کچھ یوں ہیں منڈہ،پیٹو درہ۔شاٹئ درہ،غونڈئ،لنڈی شاہ،چمن آباد،گلوتنگئ مالاکنڈبانڈہ بالاوپائین اور سفرے شامل ہیں۔قبیلہ شموزئ نے ہمیشہ اتمان خیل قوم کو لیڈ کیاہیں۔پاکستان کی آزادی اور کشمیر کی لڑائیوں میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔شموزئ قبیلہ بنیادی طور پر چار بڑے شاخوں میں تقسیم کیا ہیں۔1پائندہ خیل 2سرنی خیل 3سرکانی خیل 4عمرخیل کچھ لوگ میاگان اسکا پانچواں شاخ تصور کرتاہیں۔پائندہ خیل شموزئ کا سب سے بڑا بیٹا جانا جاتا ہے۔قبیلہ شموزئ ہمیشہ پرامن اور غیرت مند اور محبت والا ہیں۔ساتھ بہادر اور جنگی مہارت رکھنے اور قربانی دینے والے بھی ہیں۔انگریزوں کے بہت لڑائیاں لڑی ہیں۔ جن میں کچھ مشران وملکانان کی نام کا ذکر کرتاہو۔اخوند صوفی عبدالرحمن اتمان خیل،ملک بخت پوراتمانخیل،ملک محمد عمر سوال قلعہ،ملک محمد یعقوب قلقلہ،ملک میاں شاہ جہان شہید۔شموزئ قبیلہ نے ہمیشہ اپنی تنازعات جرگہ پرحل کئ ہیں۔شموزئ قبیلہ کی رواج ملک عطا بابا سے عالم شاہ تک اور اب بھی وہی کاوہی رواج ہے۔شموزئ کے علاقوں پرانے زمانے کا شخصیات دفن ہیں۔جن میں سے ایک غازی بابا/غازی پیغمبر بھی ہے۔جوکہ ارنگ کے علاقہ زیارت میں دفن ہے۔شموزئ ہمیشہ دوسرے اتمان خیل قبیلوں کے طرح اذاد رہھ چکے ہیں۔نواب ایزم اور خان ایزم کبھی قبول نہیں کیا۔1958ءمیں نواب عبدالسبحان ساتھ اختلافات لڑائی میں بدل گئی جس میں نواب خار کو شکست ہوئی۔ان میں ملک شاطر خان عمر خیل،ملک میاں شاہ جہان،ملک فیض طلب خان پائندہ خیل،ملک گل شریف خان پائندہ خیل،ملک مجید خان سرنی خیل ملک امروز سرنی خیل ملک میاں گل جان پائندہ خیل،ملک عبدالغفار خان سرکانی خیل،ملک علیزے عمر خیل، ملک نور محمد خان سرکانی خیل، ملک میجر فضل کریم شامل ہیں۔ تحریر عبدالرحمن پائندہ خیل

History

Painda Khan Tanoli was a powerful chief and warrior in Tanawal area of North-West Frontier region of India. Painda Khan's rebellion against the Sikh empire cost him much of his kingdom, leaving only the tract around Amb, with its twin capitals of Amb and Darband.

They also fought against the British in the Hazara Expedition of 1888


Note able Tanoli

Mir Painda Khan

Mir Haibat Khan Tanoli

Suba Khan Tanoli Template:Pakistan-ethno-stub